26 ستمبر، 2023، 9:04 AM

پاکستان کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

پاکستان کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ ہالینڈ کی حکومت کو پاکستان کے سخت تحفظات سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ ہالینڈ کی حکومت کو پاکستان کے سخت تحفظات سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرکے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا۔

News ID 1919021

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha