پاکستانی میڈیا
-
ٹی20 ورلڈکپ کا بڑا ٹاکرا، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل
ورلڈکپ میں روایتی حریفوں کا آج نیویارک میں اہم مقابلہ ہوگا۔
-
پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی کی ایرانی سفارتخانہ آمد؛
صدر رئیسی کی شہادت نہ صرف ایران بلکہ مسلم امہ کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے، سردار ایاز صادق
پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایرانی سفیر سے شہید صدر ابراہیم رئیسی اور ہیلی کاپٹر حادثے کے دیگر شہداء کے لئے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
-
پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد ایران سے درآمدات میں اضافہ، پاکستانی میڈیا
پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
پاکستانی فوج نے ایل او سی پر جاسوسی کرنے والا بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، پاکستانی میڈیا کا دعویٰ
پاکستانی میڈیا کے مطابق، کواڈ کاپٹر پر بھارتی فضائیہ کی ایک یونٹ کا نشان بھی موجود ہے جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ یہ کواڈ کاپٹر بھارتی فضائیہ کا ہے۔
-
پاکستان کا ایران کیساتھ گیس لائن منصوبہ 2 مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہ، پاکستانی میڈیا
پاکستان نے اپنی سرزمین میں انتہائی تاخیر کا شکار گیس لائن منصوبے کو دو مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سب سے پہلے گوادر سے پائپ لائن کا 80کلومیٹر حصہ بچھانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
-
پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کردیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کردیا۔
-
پی ٹی آئی نے قومی کی 170 سے زائد نشستیں جیت کر دو تہائی اکثریت حاصل کرلی، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل کرلی۔
-
پاکستان، شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 5 اور 6 فروری کی شب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پرکیا گیا۔
-
گیس لائن منصوبہ، ایران نے ڈیڈ لائن بڑھادی، پاکستان پرسنجیدگی دکھانے کیلئے زور، پاکستانی میڈیا
پاکستان نے مثبت جواب نہ دیا تو ایران پیرس میں قائم بین الاقوامی ثالثی فورم میں پاکستان کیخلاف 18؍ ارب ڈالرز ہرجانے کا دعویٰ دائر کرے گا۔
-
پاک ایران وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، حالیہ تناؤ ختم کرنے پر اتفاق، پاکستانی میڈیا
پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کی صورتحال کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان ایک بار پھر ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
-
پاکستانی سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے
پاکستانی سابق وزیر خزانہ اور مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
-
ہماری حکومت گرا کر ہمیں ہی ملزم بنادیا گیا، عمران خان
فرد جرم سنتے ہی سابق پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان نے جج سے کہا کہ میں نے ملکی اور غیر ملکی اسٹیبلشمنٹ کو بے نقاب کرکے ظلم کیا میرے جرم میں یہ بھی شامل کریں۔
-
بیرسٹر گوہر خان بلامقابلہ پی ٹی آئی کے چیئرمین منتخب
بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔
-
پاکستان نے برکس بلاک 2024 میں شمولیت کیلئے درخواست دیدی
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران پاکستان کی درخواست کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روس اور چین رکنیت حاصل کرنے میں پاکستان کی مدد کریں گے۔
-
اسرائیل سے کسی قسم کے سفارتی و اقتصادی تعلقات نہیں، پاکستان
اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا شدید خواہشمند ہے، ہم چاہتے ہیں کہ جنگ بندی کے دوران غزہ کو ضروری اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
-
آج سرخرو ہو کر پاکستان جا رہا ہوں، نواز شریف
پاکستانی سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 4 سال کے بعد پاکستان جا رہا ہوں، آج میں اللّٰہ کے کرم سے سرخرو ہو کر پاکستان جا رہا ہوں۔
-
پاکستان اور روس کے درمیان تیل کی خریداری کا طویل المدتی معاہدہ طے پاگیا
پاکستانی میڈیا کے مطابق، روس سے سستے تیل کی خریداری میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پاکستان اور روس کے مابین تیل کی طویل المدتی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا۔
-
پاکستان کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ ہالینڈ کی حکومت کو پاکستان کے سخت تحفظات سے آگاہ کردیا گیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اگلے ماہ کے پہلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے، پاکستانی میڈیا
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبدالہیان اگلے ماہ کے پہلے ہفتے میں پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے