3 جنوری، 2024، 1:18 AM

پاکستانی سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے

پاکستانی سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے

پاکستانی سابق وزیر خزانہ اور مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر سابق وزیر خزانہ کے انتقال سے متعلق بتایا۔

اپنے پیغام میں احسن اقبال نے تحریر کیا کہ سرتاج عزیز تحریک پاکستان میں شامل اہم شخصیات میں سے ایک اور قوم کا عظیم اثاثہ تھے۔

News ID 1921015

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha