پاکستانی
-
حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا ایرانی قائم مقام صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
شہباز شریف نے ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر مخبر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تعزیت کے لئے تہران پہنچ گئے+ ویڈیو
وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ کے ہمراہ کچھ دیر پہلے تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیراعظم کل ایرانی صدر کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے
شہباز شریف دو روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے کل تہران روانہ ہوں گے۔
-
پکتیکا پر مبینہ حملہ، افغان طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کردیا
پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر سرحد پار دہشت گردوں کے ٹھکانے کو پکتیکا میں نشانہ بنائے جانے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے افغان طالبان نے پاکستانی فوج کے ایک وفد کا قندھار کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
-
پاک ایران گیس پائپ لائن پر دباؤ قبول نہیں کرینگے، پاکستانی وزیر خارجہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن پر دباو قبول نہیں کریں گے۔
-
پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کیلیے روانہ ہوگی
پاکستان سے حج 2024ء کے لیے پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کے لیے اُڑان بھرے گی۔
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی ۔
-
غزہ کے معاملے پر ایران نے مضبوط مؤقف اختیار کیا، جو کہ قابل تعریف ہے، پاکستانی وزیر اعظم
ایرانی صدر کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل فلسطین تنازع پر ایرانی پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے معاملے پر ایران نے مضبوط مؤقف اختیار کیا، جو کہ تعریف کے قابل ہے۔
-
عالم اسلام مختلف مشترکہ چینلجز کو حل کرنے کے لئے ایران کے کردار کا قدر دان ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
ایرانی صدر کے ساتھ اپنی ایک ملاقات میں پاکستانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عالم اسلام، مختلف مشترکہ چینلجز کو حل کرنے کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کا قدر دان ہے۔
-
پاکستانی معروف تجزیہ نگار کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران نے اسرائیل پر حملہ کرکے اس کے ناقابل شکست ہونے کے تاثر کو ہمیشہ کے لئے ختم کردیا
علی رضا علوی نے کہا کہ ایران پہلا اسلامی ملک ہے جس نے اسرائیل کو براہ راست نشانہ بنایا۔ یہ ایک بہترین حکمت عملی ہے اس سے یقینا جو خوف تھا کہ اسرائیل بہت طاقتور ہے اس کا آدھا تو حماس نے توڑ دیا تھا اور بقیہ ایران نے ختم کردیا۔
-
آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب قرار
پاکستانی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے پیپلز پارٹی کی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب ہوگئیں۔
-
پاکستان کو ایران گیس پائپ لائن کی اشد ضرورت ہے، امریکی بیان اور پاکستانی وزیر کا ردعمل
پاکستان کے وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے ایران و پاکستان گیس پائپ لائن سے متعلق مسائل کے بارے میں کہا کہ اسلام آباد صداقت کے ساتھ گیس پائپ لائن کے اس منصوبے کو آگے بڑھائے جانے کا خواہاں ہے اور اس سلسلے میں ایران کی حکومت کو باضابط طور پر باخبر کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، پاکستانی وزیر دفاع
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، ہماری کوششوں کے باوجود کابل اس سمت کوئی پیش رفت نہیں کر رہا۔
-
ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملہ؛ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مذمت
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
تہران میں پاکستان کے سفیر کی طرف سے نوروز کی مبارک باد
تہران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے عید نوروز کی مناسبت سے ایرانی قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
جشن نوروز پر "بادشاہی مسجد" میں چراغاں کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے ایران کے ساتھ خیر سگالی کے طور پر نئے فارسی سال جشن نوروز پر بادشاہی مسجد میں چراغاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہم فلسطینی کاز کے خاتمے کے تمام منصوبوں کا مقابلہ کریں گے، پاکستانی وزیر اعظم
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیل کی جاری جارحیت کو روکنے کے لیے سیاسی، سفارتی اور قانونی پلیٹ فارمز پر موثر اقدامات کرے۔
-
پاکستان کا ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
پاکستان نے غزہ میں ماہ صیام میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کو پاکستان کی خارجہ پالیسی میں اہم مقام حاصل ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران پاکستان کی خارجہ پالیسی میں اہم مقام رکھتا ہے۔
-
قومی اسمبلی کی نشست این اے 37 سے ایم ڈبلیو ایم امیدوار حمید حسین کامیاب
ایم ڈبلیو ایم امیدوار انجینئر حمید حسین نے 58650 ووٹ حاصل کئے جبکہ پیپلز پارٹی کے ساجد حسین طوری 54384 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مولوی عصمت اللہ نے 23815 ووٹ حاصل کئے۔
-
پاکستانی سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا+ ویڈیو
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا۔
-
پاکستان بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختم
انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں اور جماعتوں کو 6 فروری رات 12 بجے سے پہلے تک الیکشن مہم ختم کرنے کی ہدایت کی گئی تھی جس کے بعد جلسے جلوسوں پر پابندی عائد ہوگئی ہے۔
-
غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، دفتر خارجہ پاکستان
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو غزہ میں جاری قابض اسرائیلی افواج کی جارحیت اور اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے فنڈنگ کی معطلی کے فیصلے پر شدید تشویش ہے۔ غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی نگران وزیراعظم سے ملاقات، ایرانی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت
اس موقع پر پاکستان اور ایران کے درمیان قریبی تعلقات پر زور دیتے ہوئے پاکستانی نگران وزیراعظم نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
ایران، پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر کو اپنی اسناد پیش کرتے ہوئے پاکستان کے نئے سفیر نے تہران اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی پیشرفت مین آیت اللہ رئیسی کے کردار کو موثر قرار دیا۔
-
پاکستان کا ایران سے اپنے سفیر کو بلانے کا اعلان
پاکستان میں موجود دہشت گرد گروپ کے ہیڈکوارٹر پر ایران کے میزائل حملے کے بعد پاکستانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ پاکستانی حکومت نے تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔
-
پاکستانی سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے
پاکستانی سابق وزیر خزانہ اور مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
-
ایرانی وزارت دفاع کے سیاسی و نظریاتی امور کے نائب سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شہید سلیمانی تہجد گزار، دکھاوے اور منافقت کی آلودگیوں سے پاک انسان تھے
حجت الاسلام علی شیرازی نے کہا کہ شہید اپنے گھر میں ہر ہفتے جمعہ کی شام ایک عالم دین کو دینی مسائل بیان کرنے کے لئے بلاتے اور خود بیٹھ کر سنتے تھے۔
-
پاک ایران گیس پائپ لائن کے حوالے سے پاکستانی سینئر سیاستدان کا اہم مطالبہ+ ویڈیو
پاکستانی معروف سیاستدان سینیٹر مشاہد حسین سید نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ پاکستانی ایک خود مختار قوم ہیں جو اپنے ملکی مفادات کے مطابق فیصلے اور اقدام کا حق رکھتی ہے اور پاکستان خوف کا بت توڑ کر پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے پر عمل درآمد کرے۔