22 مئی، 2024، 3:01 PM

پاکستانی وزیر اعظم اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تعزیت کے لئے تہران پہنچ گئے+ ویڈیو

پاکستانی وزیر اعظم اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تعزیت کے لئے تہران پہنچ گئے+ ویڈیو

وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ کے ہمراہ کچھ دیر پہلے تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ کے ہمراہ کچھ دیر پہلے تہران پہنچ گئے ہیں۔

شہباز شریف رہبر معظم انقلاب اسلامی اور دیگر ایرانی حکام سے ملاقات اور پاکستانی قوم کی جانب سے صدر رئیسی اور دیگر ایرانی حکام کی شہادت پر تعزیت پیش کریں گے۔

News ID 1924177

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha