وزیراعظم شہباز شریف
-
صدر پزشکیان اور پاکستانی وزیراعظم کی ملاقات:
اسلامی ممالک اپنے اختلافات غیر ملکی مداخلت کے بغیر خود حل کریں، پزشکیان
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستانی وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملاقات میں کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن و سلامتی، علاقائی ممالک کے باہمی تعاون، یکجہتی اور غیر ملکی مداخلت سے پاک ماحول کے بغیر ممکن نہیں۔
-
پاکستانی وفد رہبر انقلاب کی تشییع میں شریک ہوگا، شہباز شریف کا اعلان
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ شہید رہبر انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے پاکستان کا ایک اعلی سطحی وفد ایران جائے گا۔
-
ایران کا اعلیٰ سطح وفد آج وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کرےگا
ایران کا اعلیٰ سطح وفد آج وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کرےگا، ایران کی شرائط تسلیم کی گئیں تو مذاکرات آج سہ پہر شروع ہوں گے۔
-
ایران پر حملے کے لیے استعمال ہونے والا ہر فوجی اڈہ ہمارا ہدف ہوگا، ایرانی صدر کی شہباز شریف سے گفتگو
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جو بھی فوجی اڈہ ایران پر حملے کے لیے استعمال ہوگا، وہ ایران کے لیے جائز ہدف ہوگا۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے، ہر ممکن تعاون جاری رہے گا، پاکستانی وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو
ایرانی صدر کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔