27 جنوری، 2023، 4:30 PM

اسرائیل بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے، پاکستانی وزیراعظم

اسرائیل بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے، پاکستانی وزیراعظم

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سوشل میڈیا پر اس حوالے سے پاکستان کے وزیراعظم نے پیغام میں لکھا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں بزرگ خاتون سمیت 10 فلسطینیوں کا قتل قابل مذمت ہے۔

شہباز شریف نے لکھا کہ اسرائیل بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں مزید لکھا کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن دو ریاستی حل سے ہی ممکن ہے۔

News Code 1914418

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha