قتل
-
صیہونی فوج نے سید حسن نصر اللہ کے قتل کی ویڈیوی جاری کر دی+ ویڈیو
صیہونی فوج کے ترجمان نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے قتل کے منظر کی ویڈیو جاری کی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
سید حسن نصراللہ کے قتل میں امریکہ کا کیا کردار تھا؟
اگرچہ شہید سید حسن نصراللہ کے قتل میں امریکہ کے لاجسٹک اور ہتھیاروں کی سپلائی کے ذریعے شریک ہونے میں کوئی شک نہیں ہے، لیکن اس کے علاوہ دیگر پہلو بھی ہیں جو اس قتل میں واشنگٹن کے ملوث ہونے کو ثابت کرتے ہیں۔
-
تہران یونیورسٹی کے طالب علم کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار
تہران کے پراسیکیوٹر جنرل علی صالحی نے بتایا کہ تہران یونیورسٹی کے طالب علم کے حالیہ قتل کے سلسلے میں مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
دہشت گرد عناصر کے ہاتھوں صوبہ حمص میں 13 شامی شہری قتل
شام کے صوبہ حمص میں دہشت گردوں نے ایک گاؤں پر حملہ کرتے ہوئے 13 شہریوں کو قتل کردیا ہے۔
-
شام میں ایک ممتاز سائنسدان کو قتل کر دیا گیا، قابض دہشت گرد رنگ دکھانے لگے
دہشت گردوں کے دمشق قبضے کے ساتھ ہی اس کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، شام کے دانشوروں اور سائنسدانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
ایران شہید سلیمانی کے قتل کے مقدمے کی پیروی کے لئے پر عزم ہے، وزارت خاجہ
ایران نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے مقدمے کی پیروی کے عزم کو دہرایا ہے۔
-
ہنیہ کے قتل پر ایران کا ردعمل شدید اور 'حیران' کن ہوگا، سینئر ایرانی کمانڈر
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے ایک کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے حماس کے سابق سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل پر تہران کا ردعمل "مختلف اور حیران کن" ہوگا۔
-
دہشتگردی، شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کریں گے، پاکستان
پاکستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کی جائے گی۔
-
کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کردیاگیا
نوشکی سے اغوا کیے جانے والے 9 مسافروں کی لاشیں پہاڑی کے قریب پل کے نیچے سے ملیں، مرنے والوں کا تعلق منڈی بہاؤ الدین،گوجرانوالہ اور وزیرآباد سے ہے۔
-
اسرائیل قتل عام اور مکانات کی تباہی کے ذریعے فلسطینیوں کو نقل مکانی پر مجبور کر رہا ہے، ہیومن رائٹس
یورو میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے قتل عام اور گھروں کو مسمار کرنے کے ذریعے خان یونس سے ہجرت کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔
-
امریکہ میں قتل، ڈکیتی اور عصمت دری کی شرح میں ہوشربا اضافہ؛ خوفناک اعداد و شمار
ایسے وقت میں کہ جب امریکہ میں آتشیں اسلحے کی تعداد اس ملک کی آبادی سے زیادہ ہو گئی ہے اس ملک میں 2023 میں قتل، ڈکیتی اور جنسی حملوں کے نئے اعدادوشمار شائع ہوئے ہیں۔
-
صیونی وزیراعظم نتن یاہو کو قتل کی دھمکی
عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق نتن یاہو کے بھائی کی قبر پر ایک تحریر ملی ہے جس میں صہیونی وزیر اعظم کو قتل کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔
-
پیرس میں پولیس کے ہاتھوں ایک 17 سالہ نوجوان کے قتل پر ہنگامے پھوٹ پڑے+ ویڈیو، تصاویر
فرانسیسی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ پولیس کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد مظاہرین پیرس کی سڑکوں پر نکل آئے جس کے نتیجے میں پولیس سے جھڑپیں ہوئیں۔
-
شمالی افغانستان میں طالبان رہنما کا قتل
مقامی ذرائع کے مطابق شمالی صوبے بدخشان میں سڑک کے کنارے گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے طالبان کا اعلی رہنما ہلاک ہوگیا۔
-
ایرانی انسانی حقوق کونسل کے سیکریٹری جنرل کا سیاہ فام جوان کے قتل پر ردعمل؛
امریکہ میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی شرمناک ہے
ایرانی انسانی حقوق کے سکریٹری نے ایک پیغام میں امریکی سیاہ فام جورڈن نیلی کے قتل پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیویارک میں انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی دنیا میں انسانی حقوق کے نام نہاد چمپئین امریکہ کے نام پر سیاہ دھبہ ہے۔
-
مجھے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنے کا منصوبہ ہے، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے پولیس آپریشن کرکےمرتضیٰ بھٹوکی طرح مجھے گھر میں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
کینیڈا میں 16 سالہ بیٹے کی ماں پر فائرنگ، پولیس اہلکاروں کو بھی قتل کردیا
کینیڈا میں 16 سالہ بیٹے نے پہلے اپنی ماں کو فائرنگ کرکے زخمی کیا پھر مدد کو پہنچنے والے پولیس اہلکاروں کو بھی گولیاں مار کر قتل کردیا اور اسی پستول سے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔
-
ایرانی اور عراقی وزرائے دفاع کی ملاقات؛
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کی قانونی پیروی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
ایرانی وزیر دفاع نے تہران کے دورے پر آئے ہوئے اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات کی اور مختلف سیکورٹی اور باڈر ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔
-
رانا ثناء عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں، سابق صوبائی وزیر
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر الزام عائد کردیا کہ وہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں
-
پاکستان؛باپ نے 24 سالہ بیٹے کو چھری کے وار سے قتل کردیا
گلستان جوہر میں باپ نے نافرمان بیٹے کو چھری کے پے درپے وار کرکے قتل کردیا، بعد ازاں پولیس نے موقع پرپہنچ کرملزم کوگرفتارکرلیا۔
-
بھارتی ریاست ہریانہ میں 2 مسلمانوں کو گاڑی سمیت زندہ جلادیا
بھارتی میڈیا کے مطابق لاش ملنے کے واقعے کے اگلے دن 5 ملزمان کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
-
اسرائیل بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
پاکستان میں گزشتہ 4 برسوں کے دوران 42 صحافی قتل ہوئے
پاکستان میں گزشتہ 4 برسوں کے دوران 42 صحافیوں کو قتل کیا گیا۔
-
پاکستانی شہر کراچی میں گھر میں گھس کر شہری کا قتل
لانڈھی میں ملزمان نے گھر میں گھس کر سوئے ہوئے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، نیو کراچی میں شوہر نے گھریلو تنازع پر بیوی کو سرپر وزنی چیز مار کر قتل کردیا۔
-
افغانستان میں سابق خاتون رکن پارلیمنٹ قتل
سابق افغان حکومت میں شامل ایک خاتون رکن پارلیمنٹ اپنے گھر میں قتل کر دی گئی ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اعلان:
شہید سلیمانی کے قتل میں ملوث 60 امریکی اہلکاروں کو بلیک لسٹ میں شامل کیا ہے
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے کی تجدید کے لیے مذاکرات کے دوران امریکیوں نے بلیک لسٹ کیے گئے اپنے اہلکاروں کو فہرست سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مولوی عبدالواحد ریگی کے قتل کے مرکزی مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا، ایرانی وزارت اینٹلیجنس
ایران کی وزارت اینٹلی جنس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں شہید مولوی عبدالواحد ریگی کے قتل کے مرکزی مجرموں کی گرفتاری کا اعلان کیا گیا۔
-
کراچی میں 7 سالہ بچی جنسی زیادتی کے بعد قتل
کراچی میں ایک کم سن بچی کو جنسی زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔
-
امریکہ میں سابق کھلاڑی نے فائرنگ کرکے 3 ساتھی رگبی فٹبالرز کو قتل کردیا
امریکی ریاست ورجینیا کی ایک یونیورسٹی کیمپس میں مسلح نوجوان نے طلباء کی بس پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 طلباء ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
-
امریکی افواج عراق کی خود مختاری کی خلاف ورزی کر رہی ہیں، عراقی تجزیہ نگار
عراقی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ امریکی افواج عراق کی خود مختاری کی خلاف ورزی کر رہی ہیں اور وقتا فوقتا جرائم کا ارتکاب کرتی ہیں۔