8 فروری، 2024، 8:32 AM

پاکستانی سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا+ ویڈیو

پاکستانی سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا+ ویڈیو

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 82 پر اپنا ووٹ کاسٹ کرنے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کیلئے ووٹ ڈالیں گے تو ملک کی تقدیر بدلے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام نے نواز شریف کو موقع دیا تو سب مل کر ملک کی تقدیر بدلیں گے، نفرتیں اور کدورتیں دور کریں گے۔

News ID 1921744

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha