8 فروری، 2024، 11:18 AM

پاکستان؛ انتخابی سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر دھماکا، 4 اہلکار جانبحق، 6 زخمی

پاکستان؛ انتخابی سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر دھماکا، 4 اہلکار جانبحق، 6 زخمی

انتخابات کے لیے سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر دھماکے میں 4 اہلکار جانبحق اور 6 زخمی ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سے پولیس لائن سے بھاری نفری کو طلب کرلیا گیا ہے۔

تھانہ کلاچی کی حدود میں پولیس موبائل پردھماکے میں4 جوان جانبحق اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس حکام بھی جائے وقوع پہنچ گئے۔

News ID 1921748

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha