عام انتخابات
-
انتخابات میں شرکت کرتے ہوئے اپنا مستقبل سنواریں، سید حسن خمینی
سید حسن خمینی نے حسینیہ جماران میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سروے کے مطابق عوام کی شرکت کی شرح بڑھ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کےلئے سیاسی گہماگہمی
ہندوستان کے لوک سبھا انتخابات کا پانچواں مرحلہ بیس مئی کو ہوگا ہندوستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے جلسے اور ریلیاں بھی اپنے عروج پر ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
انتخابات ملکی فیصلوں میں عوام کی شرکت کی علامت ہے/دوسرے مرحلے کی اہمیت پہلے مرحلے سے کم نہیں
ایرانی پارلمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں رہبر معظم نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انتخابات ملک کے لئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ انتخابات ملکی فیصلوں میں عوام کی شرکت کی علامت ہیں۔ ہر ایک کی ذمہ داری ہے کہ ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے۔
-
ایران نے حالیہ عام انتخابات کے دوران متعدد سائبر حملوں کوناکام بنا دیا
اسلامی جمہوریہ ایران نے حالیہ عام انتخابات کے دوران دشمنوں کے درجنوں سائبر حملوں کو ناکام بنادیا ہے.
-
انتخابات کے کامیاب انعقاد پر دنیا بھر کے آزادی پسندوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، ایرانی وزیر داخلہ
ایرانی وزیر داخلہ نے کہا کہ یکم مارچ کے انتخابات کے شاندار انعقاد پر دنیا بھر کے آزادی پسندوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جب کہ بدخواہوں اور تسلط پسند دشمنوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملا۔
-
ایران: پارلیمانی انتخابات کے تازہ ترین نتائج؛ تہران سے پندرہ امیدوار کامیاب
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی انتخابات کے تازہ ترین نتائج کے مطابق پہلے مرحلے میں تہران سے 15 امیدوار پارلیمنٹ کے لئے منتخب ہو گئے ہیں۔
-
انتخابی عمل کے بارے میں شکایات سات مارچ تک جمع کرائی جاسکتی ہیں، ترجمان شورائے نگہبان
ایران کی گارڈین کونسل کے ترجمان نے کہا کہ جو لوگ انتخابی عمل کے بارے میں شکایت رکھتے ہیں وہ 7 مارچ تک دستاویزی شکل میں گارڈین کونسل کو بھیج سکتے ہیں۔
-
ایران: صوبہ سیستان و بلوچستان کے انتخابی نتائج کا اعلان؛
دو اہل سنت علماء مجلس خبرگان رہبری کے لئے منتخب ہو گئے
سیستان و بلوچستان کے عوام کی طرف سے پڑنے والے ووٹوں کے نتائج کے مطابق صوبے کے دو اہل سنت علماء مجلس خبرگان رہبری کے لئے منتخب ہوئے۔
-
انتخابات میں عوام کی پرجوش شرکت عالمی استکبار کے منہ پر طمانچہ تھی، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ ایران کے بدخواہوں نے انتخابات کو ناکام بنانے کے لیے اپنے تمام حربے استعمال کئے، لیکن ایران کے جذبہ ایمان و امید سے سرشار باشعور عوام کی بروقت اور پرجوش شرکت نے عالمی استکبار کو مایوس اور رسوا کیا۔
-
ایران میں عام انتخابات: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع
ایران میں پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات کیلیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور اب ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
-
نیشابور میں عوام کی پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں بھر پور شرکت
نیشابورمیں عوام نے پارلیمنٹ اور خبرگان کونسل کے انتخابات میں بھر پور شرکت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر دشمنوں کو مایوس کردیا ہے۔
-
ایران: ووٹنگ کا وقت آدھی رات تک بڑھا دیا گیا، سربراہ الیکشن کمیشن
پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹنگ کے لئے موجود لوگوں کے غیر معمولی ازدحام کی وجہ سے شورائے نگہبان کی منظوری سے انتخابات کا دورانیہ رات بارہ بجے تک بڑھا دیا گیا۔
-
ایران میں جاری عام انتخابات کے حوالے سے "مہر نیوز" کے نامہ نگاروں کی خصوصی رپورٹ
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگاروں نے انتخابات کے دوران ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنوں میں جاری ووٹنگ کی روداد بیان کی۔
-
تہران میں نماز جمعہ اور انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت
ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ حجت الاسلام سید محمد حسن ابوترابیفرد کی امامت میں منعقد ہوئی ، تہران میں نماز جمعہ کے بعد عوام نے انتخابات میں بھر پور شرکت کی۔
-
قم میں عوام کی پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں بھر پور شرکت
قم میں عوام نے پارلیمنٹ اور خبرگان کونسل کے انتخابات میں بھر پور شرکت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر دشمنوں کو مایوس کردیا ہے۔
-
ایران، انتخابات میں پاوہ شہر کے لوگوں کی بھرپور شرکت
کرمانشاہ: پاوہ شہر کے عوام ماضی کی طرح شاندار طریقے سے پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کر رہے ہیں۔
-
ایران میں عام انتخابات کے لئے ووٹنگ عروج پر؛ ملک کی عدلیہ کے سربراہ نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری ہے، ملک کی عدلیہ کے سربراہ نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا۔
-
ہمدان میں پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں کمپین جاری
ایرانی صوبہ ہمدان میں پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی تبلیغات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران میں آئندہ جمعہ مطابق یکم مارچ کو پارلیمنٹ کے انتخابات منعقد ہوں گے۔
-
الیکشن 2024؛ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی 100، ن لیگ 71، پی پی 54 نشستوں پر کامیاب
الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ای ایم ایس سسٹم پر موصول ہونے والے عام انتخابات 2024ء کے حتمی و سرکاری نتائج میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کرلی، جبکہ 29 سیٹوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پاکستان میں عام انتخابات؛ کیا کسی غیر متوقع نتیجے کا امکان ہے؟
پاکستان کے عام انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی کا عمل ہوچکا ہے اور نیوز چینلز کی جانب سے غیر سرکاری نتائج کی رپورٹس اور پاکستانی سیاسی مبصرین کے تجزیے غیر متوقع نتیجے کے امکان کی نشاندہی کر رہے ہیں۔
-
’کم از کم مزید کھدائی بند کردیں‘، پاکستانی صدر کا معنی خیز بیان
الیکشن نتائج کی آمد کے موقع پر عارف علوی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضہ ہےکہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں۔
-
غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج:
پی ٹی آئی کے 97، ن لیگ کے 67 ، پی پی پی کے 52 قومی اسمبلی امیدوارکامیاب
غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ 97، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 67 اور پاکستان پیپلزپارٹی کے 52قومی اسمبلی کے امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
’نواز، شہباز الیکشن سیل میں موجود تھے، تقریر کی تیاری بھی تھی لیکن وہ بھی واپس چلے گئے‘
پاکستان میں عام انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم الیکشن کمیشن کے دعوؤں کے باوجود رات گئے رزلٹ مکمل نہ ہوسکا۔
-
پاکستان میں عام انتخابات: پولنگ کے عمل کی تصویری جھلکیاں
پاکستان بھر میں 12ویں عام انتخابات 2024ء کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے حوالے سے بھی خاص انتظامات کیے گئے۔ مجموعی طور پر پولنگ پرامن ماحول میں منعقد ہوئی۔
-
پاکستان میں عام انتخابات 2024: ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری
پاکستان میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور ساتھ ہی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر ایرانی سفیر کی پاکستانی قوم کو مبارکباد
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے عام انتخابات کے انعقاد پر پاکستانی قوم اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
پاکستان میں عام انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
پاکستان بھر میں عام انتخابات 2024ء کیلیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور اب ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
-
مسائل کے حل کیلئے ایک پارٹی کی اکثریت ضروری ہے، نواز شریف
پاکستانی سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہےکہ خدا کے واسطے مخلوط حکومت کا نام نہ لیں، اگر اس ملک کے مسائل حل کرنا ہیں تو ایک پارٹی کو اکثریت ملنا ضروری ہے۔
-
پاکستانی سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا+ ویڈیو
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا۔
-
عام انتخابات 2024، پاکستان بھر میں پولنگ کا عمل شروع ہو گیا،موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل
پاکستان بھر میں پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔