مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، الیکشن کمیشن کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹنگ کے لئے موجود لوگوں کے غیر معمولی ازدحام کی وجہ سے شورائے نگہبان کی منظوری سے انتخابات کا دورانیہ رات بارہ بجے تک بڑھا دیا گیا۔
تاہم مختلف صوبوں کے گورننگ حکام رات 10 بجے کے بعد ووٹنگ ختم کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں۔
ملک کے دیہاتوں اور چھوٹے شہروں کے نتائج کا اعلان آئندہ چند گھنٹوں کے اندر کر دیا جائے گا۔
آپ کا تبصرہ