1 مارچ، 2024، 8:48 PM

ایران، پولنگ کے وقت میں توسیع کے ساتھ ہی عوام کی پرجوش شرکت میں بھی اضافہ

ایران، پولنگ کے وقت میں توسیع کے ساتھ ہی عوام کی پرجوش شرکت میں بھی اضافہ

ووٹنگ کی مدت میں توسیع کے بعد ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنوں پر لوگوں کے ازدحام میں اضافہ ہوا ہے جس سے وقت میں مزید توسیع کا امکان ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ووٹنگ کی مدت میں توسیع کے بعد ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنوں پر لوگوں کے ازدحام میں اضافہ ہوا ہے اور عوامی جوش و خروش کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک میں انتخابی عمل کو مزید چار گھنٹوں کے لئے توسیع کرتے ہوئے بڑھایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس انتخابات میں 61 میلین لاکھ 172 ہزار 298 افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔

ان میں 30 لاکھ 945 ہزار 133 مرد اور 30   لاکھ 227 ہزار 165 خواتین ہیں۔ جب کہ ملک میں پہلی بار ووٹ کاسٹ کرنے والوں کی تعداد 3.5 ملین ہے۔

News ID 1922328

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha