مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق، ایران کے پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ عوام کی بڑی تعداد میں شرکت کے پیش نظر ووٹنگ کے دورانیے میں مزید توسیع کی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان محسن اسلامی نے کہا ہے کہ عوامی جوش و خروش کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک میں انتخابی عمل کو مزید چار گھنٹوں کے لئے توسیع کرتے ہوئے بڑھایا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ