مجلس خبرگان رہبری
-
مجلس خبرگان رہبری کے اراکین کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح ماہرین کی اسمبلی کے ارکان سے ملاقات کی۔
-
رکن مجلس خبرگان کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شہید اسماعیل ہنیہ پر ایران کی حدود میں حملے کا سنگین تاوان ادا کرنا پڑے گا
مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ محسن ابراہیمی نے شہید اسماعیل ہنیہ پر صہیونی حکومت کے حملے کو بزدلانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی حدود کے اندر حملے کا سنگین تاوان ادا کرنا پڑے گا۔
-
آیت اللہ رئیسی غیروں کی بلیک میلنگ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے، آیت اللہ موحدی
مجلس خبرگان رہبری کی چھٹی مدت کی سینئر کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ آیت اللہ رئیسی محروموں کے درد کو جانتے تھے اور عوام کے درمیان تھے۔ وہ غیروں اور عالمی بدمعاشوں کی بلیک میلنگ کے خلاف میدان میں کھڑے رہے۔
-
مجلس خبرگان، اسلامی جمہوری نظام کے بنیادی ارکان میں سے ہے، رہبر معظم
رہبر معظم نے مجلس خبرگان کے ابتدائی اجلاس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مجلس خبرگان اسلامی جمہوری نظام کا بنیادی رکن اور ملکی نظام کی سلامتی کو یقینی بناتی ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کا بخوبی احساس ہے، رکن مجلس خبرگان
مجلس خبرگان کے رکن آیت اللہ جزائری نے کہا ہے کہ فلسطینی مظلوم عوام کے لئے ہمارا دل تڑپتا ہے اور اپنی ذمہ داریوں کا بخوبی احساس ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب سے مجلس خبرگان رہبری کے اراکین کی ملاقات؛
استکبار کے خلاف جدوجہد کا پرچم ہمیشہ بلند رکھنا ہوگا، رہبر معظم انقلاب
ریبر معظم انقلاب نے مجلس خبرگان رہبری کے اراکین سے ملاقات میں فرمایا کہ ہمیں عالمی استکبار کے خلاف عملی جد و جہد کا پرچم ہمیشہ بلند اور ہمیں ہوشیار رہنا چاہئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے استکبار ستیزی کا یہ پرچم کہیں چھن نہ جائے۔
-
ایران میں انتخابات، مجلس خبرگان کے نتائج کا اعلان
الیکشن کمیشن نے مجلس خبرگان کے انتخابات میں ملک بھر میں ووٹنگ کے بعد کامیاب ہونے والوں کی فہرست جاری کردی
-
انتخابات میں عوام کی زیادہ شرکت سے دشمن کی نفسیاتی جنگ ناکام ہوگئی، شورائے نگہبان
ایرانی گارڈئین کونسل نے پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران میں انتخابات، بین الاقوامی ذرائع کی خصوصی کوریج
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے ایران میں پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات کو براہ راست نشر کیا
-
ایران میں انتخابات، ووٹنگ کی شرح 40 فیصد سے زائد، دشمن کی سازشیں ناکام
ایران میں پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں مجموعی طور پر ڈھائی کروڑ سے زائد افراد نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔
-
تہران میں انتخابی عمل انتہائی پرامن رہا، پولیس سربراہ
تہران پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ دارالحکومت کے تمام پولنگ سٹیشنز پر انتخابات انتہائی پرامن اور شفاف طریقے سے منعقد ہوئے۔
-
گذشتہ انتخابات کی نسبت ٹرن آؤٹ کی شرح زیادہ رہی، ترجمان گارڈئین کونسل
گارڈئین کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں گذشتہ سال کی نسبت ووٹنگ کی شرح زیادہ رہی۔
-
ایران میں انتخابات، سینکڑوں بین الاقوامی رپورٹرز کی جانب سے انتخابی عمل کی کوریج
ایرانی پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات کی کوریج کے سلسلے میں سینکڑوں بین الاقوامی رپورٹرز تہران سمیت مختلف شہروں میں تعیینات تھے۔
-
ایران میں ووٹنگ کا وقت بڑھا دیا گیا
الیکشن کمیشن کے ترجمان نے ووٹنگ کی مدت میں رات دس بجے تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
ایران میں پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے سلسلے میں آج ووٹنگ ہورہی ہے۔
-
ایران میں انتخابات، مہران بارڈر پر بزرگ شہری ووٹ دے رہا ہے، ویڈیو
ایران میں پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے سلسلے میں بڑی تعداد میں شہری جوق در جوق انتخابات میں ووٹ دے رہے ہیں۔ مختلف صوبوں میں زندگی کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے شہری اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں۔
-
ایران میں انتخابات، فنکاروں نے تہران کے وحدت ہال میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا
ایرانی فلم اور ڈراموں کے فن کاروں نے تہران کے وحدت ہال میں جمع ہوکر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
-
ایران میں انتخابات، 250,000 سے زائد سیکورٹی اہلکار تعیینات
وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں انتخابی عمل کو پرامن اور شفاف بنانے کے لئے ڈھائی لاکھ سیکورٹی اہلکاروں کو تعیینات کیا گیا ہے۔
-
ایران میں عام انتخابات، اب تک کسی شکایت کے بغیر ووٹنگ کا عمل جاری ہے، ترجمان نگران کونسل
نگران کونسل نے الیکشن میں ووٹنگ کے عمل پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی جگہ شکایت ہوتو ثبوت کے ساتھ رپورٹ درج کرسکتے ہیں۔
-
ایران میں عام انتخابات، رہبر معظم نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا؛
آج کے انتخابات سے ایران کے دوست خوش اور دشمن مایوس ہوں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں فرمایا کہ ہر انتخابی حلقے میں امیدواروں کی تعداد کے مطابق ووٹ دیں۔ آج کے انتخابات سے ایران کے دوست خوش اور دشمن مایوس ہوں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران میں عام انتخابات: عوام کی پرجوش شرکت نے دشمنوں کو مایوس کر ڈالا
ایرانی پارلیمنٹ کے بارہویں دور اور مجلس خبرگان کے چھٹے دور کے ارکان کے انتخاب کے لیے وزارت داخلہ کے حکم پر ایران بھر میں ہزاروں پولنگ مراکز جمعہ کی صبح آٹھ بجے کھل گئے۔
-
ایرانی انتخابات، نگران کمیٹی نے فعالیت کا آغاز کردیا
پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کی نگران کمیٹی نے باقاعدہ فعالیت کا آغاز کردیا۔
-
ایرانی انتخابات، کل صبح 8 بجے ووٹنگ کا آغاز ہوگا
پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے سلسلے میں جمعہ کے دن صبح 8 بجے پورے ملک میں ووٹنگ کا آغاز ہوگا۔
-
ایرانی انتخابات، 6 کروڑ سے زیادہ افراد ووٹ دے سکیں گے
الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں 6 کروڑ 2 لاکھ سے زائد افراد ووٹ دے سکیں گے۔
-
انتخابات کے حوالے سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ/9؛
ایران کے سیاسی ڈھانچے میں "مجلس خبرگان" کی اہمیت اور مقام
مجلس خبرگان کی تشکیل کا بنیادی مقصد سپریم لیڈر کا انتخاب اور ان کی نگرانی ہے، 88 مجتہدین پر مشتمل یہ کونسل ایران کے اسلامی نظام میں اہم کردار کی حامل ہے۔
-
مجلس خبرگان جمہوریت اور اسلامی نظام کے استحکام میں اہم کردار ادا کرتی ہے، آیت اللہ رئیسی
مجلس خبرگان کے نامزد امیدوار نے کہا ہے کہ مجلس خبرگان ایک اسلام شناس، زمانہ شناس اور صاحب تدبیرولی فقیہ انتخاب کرکے ملک میں جمہوریت اور اسلامی نظام کے استحکام میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
-
مجلس خبرگان رہبری کے پانچویں مرحلے کا 12واں اجلاس منعقد
خبرگان رہبری کونسل کے پانچویں مرحلے کا 12واں اجلاس آیت اللہ احمد جنتی کی صدارت میں منعقد ہوا۔