1 مارچ، 2024، 5:26 PM

ایران میں انتخابات، مہران بارڈر پر بزرگ شہری ووٹ دے رہا ہے، ویڈیو

ایران میں انتخابات، مہران بارڈر پر بزرگ شہری ووٹ دے رہا ہے، ویڈیو

ایران میں پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے سلسلے میں بڑی تعداد میں شہری جوق در جوق انتخابات میں ووٹ دے رہے ہیں۔ مختلف صوبوں میں زندگی کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے شہری اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں۔

عراقی بارڈر پر واقع سرحدی شہر مہران میں جوان اور بوڑھے انتخابی عمل میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے پولنگ اسٹیشنز پر حاضری دے کر اپنے پسندیدہ امیدواروں کو ووٹ دے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ ایرانی الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں 59 ہزار پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں جہاں 6 کروڑ 11 لاکھ سے زائد شہری ووٹ دیں گے

News ID 1922310

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha