ایرانی پارلیمنٹ
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور روسی ڈوما کے سربراہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تہران میں اپنے روسی ہم منصب کا استقبال کیا اس دوران دونوں اسپیکروں نے مشترکہ اسٹریٹیجک معاہدے پر جلد از جلد عملدرآمد پر زور دیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دیرپا اور اہم کردار ادا کیا ہے، ایرانی اراکین پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور بسیج مستصعفین نے مغربی ایشیائی خطے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دیرپا اور ناقابل تردید کردار ادا کیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ یورپی افواج کو دہشت گرد قرار دے گی، اسپیکر پارلیمنٹ
یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے سپاہ پاسدارن کے خلاف حالیہ اقدام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ ایران بدلے میں یورپی ممالک کی فوجوں کو دہشت گرد قرار دے گا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کا اجلاس؛ وزیر خارجہ اور سپاہ پاسداران کے کمانڈر کی شرکت
اتوار کے روز ایرانی پارلیمنٹ کا اجلاس ہوا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف اور وزیر خارجہ نے شرکت کی۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور سپاہ پاسداران کے سربراہ کی ملاقات؛
یورپ اپنی ماضی کی غلطیاں نہ دہرائے؛ پارلیمنٹ کسی بھی اقدام کا فیصلہ کن جواب دے گی
یورپی پارلیمنٹ کے حالیہ اقدام کے بعد ایران کی پالیمنٹ کے اسپیکر نے ہفتے کے روز سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف سے ملاقات کی۔
-
ایران کے شنگھائی تنظیم میں الحاق کے بل کی پارلیمنٹ میں منظوری؛
کثیرالجہتی رجحان موجودہ صدی کی حقیقت ہے، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے پارلیمنٹ میں شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی مستقل رکنیت کے بل کی منظوری کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کثیرالجہتی رجحان اس صدی کی حقیقت ہے۔
-
بیلسٹک میزائل کی تیاری علم اور ایمان کے امتزاج کی واضح علامت ہے، ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کو ہائپر سونک میزائل بنانے کی صلاحیت حاصل کرنے پر سراہا اور اس کامیابی کو ملک کے دفاعی شعبے میں علم و ایمان کے امتزاج کی واضح نشانی قرار دیا۔
-
ہفتہ وحدت شیعہ سنی یکجہتی کی علامت ہے، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ ہفتہ وحدت تمام شعبوں میں شیعہ سنی کے درمیان ہمدردی اور ایک دوسرے کے دوش بدوش آگے بڑھنے کے عینی مظاہرے کی علامت ہے۔
-
آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایرام اوف نے ایرانی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات و گفتگو کی۔