21 اپریل، 2024، 2:35 PM

سپاہ پاسداران انقلاب مظلوموں کی امید اور ظالموں کے سروں پر لٹکتی تلوار ہے، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر

سپاہ پاسداران انقلاب مظلوموں کی امید اور ظالموں کے سروں پر لٹکتی تلوار ہے، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قیام کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاسداران انقلاب دنیا بھر کے مظلوموں کے دلوں کی آس اور ظالموں اور جابروں کے سروں پر لٹکتی تلوار ہے۔

مہر نیوز رپورٹر کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے آج پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے یوم تاسیس کے موقع پر تمام معزز پاسداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ جو ملک میں امن و امان کے قیام اور سرحدوں کی سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں اور دنیا بھر کے مظلوموں کے دلوں کی ٹھندک اور ظالموں کے ننگی تلوار ہیں۔

واضح رہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب کا قیام اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے حکم سے انقلاب اسلامی کے بعد 22 اپریل 1979 کو عمل میں لایا گیا۔

News ID 1923462

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha