مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے کردستان ریجن کے سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ دو خودکش ڈرونز نے اربیل صوبے کے ضلع خبات کے علاقے رزگاری میں واقع ایک کیمپ میں علیحدگی پسند گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ ڈرون حملہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فورسز نے کیا اور ڈرونز نے اپنے مقررہ اہداف کو درست طور پر نشانہ بنایا۔
آپ کا تبصرہ