اربیل
-
خطے میں امریکی اڈوں پر وسیع حملے، اربیل میں دھماکہ؛ امریکی F‑16 کی ہنگامی لینڈنگ
بحرین اور عراق سمیت متعدد امریکی فوجی اڈوں کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جبکہ امریکی ایف 16 طیارہ ہنگامی لینڈنگ پر مجبور ہوگیا۔
-
اربيل میں امریکی قونصل خانے کی عمارت مکمل تباہ
یمن کے خبر رساں ادارے المسیره نے عراق کے شہر اربيل میں واقع امریکی قونصل خانے کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی فوج کی شام کے التنف سے اربیل عراق کی جانب بڑی نقل و حرکت
عراقی سیکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوج کا ایک بڑا فوجی قافلہ شام کے التنف اڈے سے عراق کے شمال میں واقع اربیل کے حریر فوجی اڈے کی جانب روانہ ہوا ہے، جس کے دوران غیر معمولی حفاظتی اقدامات کیے گئے۔