23 جنوری، 2024، 11:49 AM

موساد کے جاسوسی اڈے پر سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے، ویڈیو

موساد کے جاسوسی اڈے پر سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے، ویڈیو

عراقی کردستان میں بدنام زمانہ صہیونی خفیہ ایجنسی موساد کے مراکز پر سپاہ پاسداران انقلاب نے میزائل حملے کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کے خلاف دہشت گردی اور تخریب کاری کے منصوبوں میں ملوث اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے مراکز پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل میں واقع صہیونی جاسوسی کے اڈے پر حملے میں دہشت گردی کے مرکز کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

ایرانی حکام کے مطابق یہ حملے جنوب مشرقی شہر کرمان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے جواب میں کئے گئے ہیں جس میں تقریبا 100 بے گناہ شہری شہید ہوگئے تھے۔

News ID 1921431

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • PK 14:58 - 2024/01/23
      1 0
      Right