موساد
-
ایران نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایرانی انٹیلیجنس ادارے کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
عراق کے علاقہ اربیل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی سرگرمیاں ناقابل قبول
عراق میں " دولت قانون اتحاد" کے رکن نے کردستان کے شہر اربیل کے حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربیل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی سرگرمیاں ناقابل قبول ہیں کردستانی حکام نے گردستان کو اسرائیل کی جولانگاہ بنادیا ہے۔
-
اربیل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ٹھکانوں پر ایک درجن سے زائد میزائلوں سے حملہ
عراق کے صوبہ کردستان کے شہر اربیل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ٹھکانوں پر ایک درجن سے زائد میزائلوں سے حملہ کیا گيا ہے جس میں متعدد اسرائيلی فوجی افسر ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
تحریک آزادی گروہ نے 2 صہیونی فوجی افسروں کو گرفتار کرلیا
الجزیرہ کے مطابق تحریک آزادی گروہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے منسلک 2 صہیونی فوجی افسروں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
اسرائیل کا امارات میں بحری کشتیوں کی رفت و آمد میں خلل کے لئے سائبر نیٹ ورک قائم
سکیورٹی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے امارات میں بحری کشتیوں کی رفت و آمد میں خلل ایجاد کرنے کے لئے سائبر نیٹ ورک قائم کردیا ہے۔
-
اسرائیلی وزير اعظم نے خفیہ ایجنسی موساد کا نیا سربراہ مقرر کردیا
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے ڈیوڈ برنیا کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔
-
موساد کے سربراہ کا بحرین کا دورہ
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے چیف نے بحرین کا دورہ کیا اور منامہ میں بحرین کے اعلیٰ سکیورٹی عہدے داروں سے بات چیت کی ہے۔
-
پاکستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانے کا انکشاف
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ اسرائیل میں موساد کی ایک خاتون جعلی اکاؤنٹ کے ذریعہ اور عائشہ کے نام سے پاکستان میں فرقہ وارانہ مواد اور کشیدگی پھیلا رہی ہے۔