24 اپریل، 2025، 5:48 PM

اسرائیلی رژیم کے خلاف فوجی بغاوت تیزی سے پھیل رہی ہے، صیہونی عہدیدار کا اعتراف

اسرائیلی رژیم کے خلاف فوجی بغاوت تیزی سے پھیل رہی ہے، صیہونی عہدیدار کا اعتراف

صیہونی خفیہ ایجنسی موساد کے ایک سابق عہدیدار نے اسرائیلی رژیم کے خلاف فوجی بغاوتوں کا اعتراف کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اسرائیل خفیہ ایجنسی موساد کے سابق نائب سربراہ نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ غاصب حکومت کے خلاف فوجی بغاوت تیزی سے پھیل رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ احتجاجی پیٹیشن پر حاضر سروس فوجیوں کے دستخط غزہ جنگ کے خاتمے کی ضرورت کو ظاہر کرتے ہیں۔

موساد کے سابق عہدیدار نے کہا کہ ہم اسرائیلی فوج میں خوف ناک دراڑوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ جنگ کا خاتمہ اور قیدیوں کی رہائی تل ابیب اور حماس کا معاملہ ہے، جس پر اتفاق ہوجانا چاہئے۔

News ID 1932143

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha