سینئر عہدیدار
-
اسرائیلی رژیم کے خلاف فوجی بغاوت تیزی سے پھیل رہی ہے، صیہونی عہدیدار کا اعتراف
صیہونی خفیہ ایجنسی موساد کے ایک سابق عہدیدار نے اسرائیلی رژیم کے خلاف فوجی بغاوتوں کا اعتراف کیا۔
-
مسلم ممالک اسرائیل سے اپنے اقتصادی تعلقات منقطع کریں، سینئر ایرانی عہدیدار
ایران کی قومی سلامتی کمیٹی کے رکن نے صیہونی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اسرائیل کے ساتھ اقتصادی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
وعدہ صادق کا تیسرا مرحلہ مقررہ وقت پر انجام پائے گا، جنرل علی فضلی
سپاہ کے ایک سینئر کمانڈر نے کہا کہ آپریشن وعدہ صادق کا تیسرا مرحلہ مقررہ وقت پر انجام پائے گا۔
-
دشمن کو محمد شاہین کے قتل کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، حماس
حماس نے ایک بیان میں صیہونی رژیم کے فضائی حملے کے نتیجے میں لبنان میں القسام کے ممتاز کمانڈر محمد شاہین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
ایرانی نائب وزیر خارجہ کی اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے مسقط میں اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات کی
-
فلسطین ہمارا بنیادی مسئلہ ہے جس سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، حزب اللہ
حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے نائب سربراہ نے واضح کیا کہ فلسطین لبنان کا اولین مسئلہ ہے جس سے ہم کبھی دستبردار نہیں ہوں گے۔
-
امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار کا استعفیٰ صہیونیوں کے لیے ایک وارننگ ہے، امریکی ذرائع
ایک امریکی اہلکار نے غزہ جنگ کی مخالفت میں نائب معاون وزیر خارجہ اینڈریو ملر کے استعفے کو تل ابیب کے لئے خطرے کی گھنٹی قرار دیا۔
-
شہید رئیسی کی تشییع جنازہ نے ایران کے دشمنوں کو مایوس کر دیا، حزب اللہ کے سینئر رہنما
لبنان کی حزب اللہ کے شریعت بورڈ کے سربراہ نے کہا کہ آیت اللہ رئیسی کے جسد خاکی کی تشییع میں لاکھوں کی شرکت نے ایران کے دشمنوں کو مایوس کیا جو اس ملک کے اسلامی نظام اور فلسطین کاز سے قوم کو جدا کرنے کے درپے تھے۔
-
امریکی محکمہ خارجہ کی سینئر عہدیدار کی نائیجر کے باغیوں سے خفیہ ملاقات
سی این این نے خبر دی ہے کہ امریکہ کی قائم مقام نائب وزیر خارجہ "وکٹوریہ نولینڈ" نائیجر میں ہیں اور انہوں نے ملک کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کرنے والے فوجی رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔