9 جنوری، 2025، 2:30 PM

ایرانی نائب وزیر خارجہ کی اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

ایرانی نائب وزیر خارجہ کی اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

ایران کے نائب وزیر خارجہ نے مسقط میں اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات کی

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے مسقط میں اپنے عمانی ہم منصب شیخ خلیفہ بن علی الحارثی سے ملاقات کی۔  

 فریقین نے دوطرفہ تعاون اور مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں نائب وزرائے خارجہ نے خطے کی صورت حال حال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی۔

اس ملاقات میں مسقط میں ایران کے سفیر موسی فرہنگ بھی موجود تھے۔

News ID 1929444

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha