مسقط
-
آبنائے ہرمز میں جہازرانی کے تحفظ پر ایران اور عمان کے درمیان مذاکرات
مسقط میں ہونے والے اجلاس میں دونوں ممالک نے آبنائے ہرمز میں محفوظ جہازرانی اور اپنے خودمختار اختیارات پر زور دیا۔
-
مذاکرات میں احتیاط ضروری/مسقط مذاکرات کا مقصد فریق مخالف کی سنجیدگی کو جانچنا تھا، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی سنجیدگی کا اصل پیمانہ اس کا عملی رویہ ہوگا اسی لئے ایران احتیاط کے ساتھ قدم بڑھا رہا ہے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ؛ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے پیر کے روز اپنے عمانی ہم منصب سید بدر البوسعیدی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی سمیت علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
-
مسقط، ایرانی وزیر خارجہ کی عمانی ہم منصب سے ملاقات، باہمی تعلقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو
عراقچی نے مسقط میں عمانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔
-
مسقط میں تہران اور صنعاء کے حکام کی ملاقات، یمن میں امن روڈ میپ پر تبادلہ خیال
مسقط میں ہونے والی اعلی سطحی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور یمن میں قومی یکجہتی کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔