فوجی بغاوت
-
کانگو، حکومت نے فوجی بغاوت کی تردید کردی
وزیر اطلاعات نے ذرائع ابلاغ میں فوجی بغاوت کے حوالے سے جاری خبروں کی تردید کی ہے۔
-
افریقہ کا فرانس کو ایک اور دھچکا/ سینگال میں بھی بغاوت کا امکان، جرمن اخبار کا دعوی
مغربی افریقی ممالک میں سابق فرانسیسی استعمار کے اثر و رسوخ میں کمی کا حوالہ دیتے ہوئے ایک جرمن اخبار نے ایک اور افریقی ملک میں فرانسیسی مخالف بغاوت کے امکان کی خبر دی ہے۔
-
نائجیر سے فوجی انخلاء نہیں کریں گے، فرانس
فرانسیسی وزارت خارجہ نے فوجی بغاوت کا شکار نائجیر سے فوجی انخلاء سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی بغاوت کرنے والوں کو تسلیم نہیں کریں گے۔
-
نائجیر کی عوامی تحریک ایم 62 کی جانب سے فرانسیسی فوج کے انخلاء کا مطالبہ
نائجیر کی سول تحریک ایم 62 نے فرانسیسی فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری اور غیر مشروط طور پر نائجیر سے انخلاء کرے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ حصہ چہارم؛
مغربی افریقہ میں فوجی بغاوت، عوامل اور اثرات
مبصرین کے مطابق افریقہ کے مرکزی اور مغربی ممالک میں فوجی بغاوتوں کے اقتصادی، سیاسی اور دفاعی عوامل ہیں جن کی وجہ سیاسی نظام کی کمزوری اور پیچیدہ قبائلی نظام ہے۔
-
نائیجر میں سیاسی بحران عروج پر؛ باغیوں نے حکومت تشکیل دی
ذرائع ابلاغ نے نائیجر میں 21 وزراء کی موجودگی کے ساتھ اس ملک کے بغاوت کرنے والوں کی طرف سے نئی حکومت کے قیام کی خبر دی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ قسط دوم؛
نائجیر میں بغاوت فرانسیسی استعمار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی
فرانسیسی ویب سائٹ نے افریقہ میں فرانس کی روایتی اور جارحانہ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے روس کے نرم رویے اور کامیاب سفارتکاری کی مثال دی اور لکھا ہے کہ نائجیر میں ہونے والی بغاوت فرانسیسی استعمار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔
-
نائجیر میں فوجی بغاوت افریقہ میں فرانس کی پالیسی کی ناکامی کا ثبوت ہے، ٹائمز
برطانوی موقر رونامے نے افریقہ کے بارے میں صدر میکرون کی پالیسی کی ناکامی کو اپنی شہ سرخی میں جگہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ فرانس کی کالونی کی حیثیت رکھنے والے نائجیر میں بغاوت کے واقعات کا رونما ہونا فرانس کی شکست کا واضح ثبوت ہے۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کی خصوصی رپورٹ (حصہ اول)؛
نائجیر میں بحران کی وجوہات، فوجی بغاوت استعمار کا تحفہ
نائجیر میں ہونے والی فوجی بغاوت سے افریقہ کے بارے میں مغربی استعمار کی پالیسی خطرے میں پڑگئی ہے۔ ماضی میں بھی نائجیر سیاسی عدم استحکام کا شکار ہوچکا ہے جس کی اہم وجہ فوجی مداخلت اور انتقال اقتدار کےسلسلے میں درپیش مشکلات تھیں۔
-
نائجیر میں فوجی بغاوت، صدارتی محل فوج کے محاصرے میں
صدارتی گارڈز کے بعض اہلکاروں نے صدارتی محل کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
-
پیوٹن کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں، امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پیوٹن کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں تھے۔
-
پیوٹن کے خلاف ویگنر کی بغاوت کا راز اور ابہامات جو اب بھی پوشیدہ ہیں
واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں یہ دعوی کیا گیا یے کہ "امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا خیال ہے کہ پیوٹن کو یہ بھی معلوم تھا کہ پریگوجین فوجی کارروائی کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ اس نے اس منصوبے کو کیوں نہیں روکا اور ویگنرز کو روکنے کے لیے کارروائی کیوں نہیں کی۔
-
ہماری پیٹھ پر چھرا گھونپا گیا ہے، باغیوں کو اس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی، روسی صدر
روسی صدر نے کہا کہ ہم روستوف شہر میں استحکام کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کریں گے۔ جن لوگوں نے اس بغاوت کو منظم کیا وہ ملک کو دشمن کے حوالے کرنے اور خانہ جنگی شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
سوڈان میں فوجی بغاوت/ وزیراعظم گھر میں نظر بند
سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیراعظم عبداللّٰہ حمدوک کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔