27 جولائی، 2023، 11:19 AM

نائجیر میں فوجی بغاوت، صدارتی محل فوج کے محاصرے میں

نائجیر میں فوجی بغاوت، صدارتی محل فوج کے محاصرے میں

صدارتی گارڈز کے بعض اہلکاروں نے صدارتی محل کو محاصرے میں لے لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ نائجیر کے صدراتی گارڈز نے صدر محمد بازوم کو صدارتی محل کے اندر محاصرے میں لے لیا ہے۔

رائٹرز نے مقامی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے صدارتی محل کی جانب جانے والے راستوں کو بند کردیا ہے۔

صدر بازوم کے بارے میں اطلاعات نہیں کہ وہ محل کے اندر ہیں یا باھر صدارتی گارڈز کے اس اقدام کی اصل وجوہات کے بارے میں ابھی تک کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

News ID 1918050

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha