27 اگست، 2012، 9:52 AM

نائجير ميں بارشوں اور سيلاب کے باعث65 سے زائد افراد ہلاک

نائجير ميں بارشوں اور سيلاب کے باعث65 سے زائد افراد ہلاک

مہر نیوز/27 اگست 2012: نائجير ميں چند روز سے جاري بارشوں اور سيلاب کے باعث65 سے زائد افراد ہلاک جبکہ1لاکھ25ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں.

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائجير ميں چند روز سے جاري بارشوں اور سيلاب کے باعث65 سے زائد افراد ہلاک جبکہ1لاکھ25ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں.

اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے برائے انساني حقوق کي جانب سے جاري بيان ميں کہا گيا ہے کہ شديد بارش کے باعث درياؤں ميں پاني کي سطح تاريخي بلندي پر پہنچ چکي ہے اور سب سے زيادہ جنوبي علاقہ ڈوسو متاثر ہوا ہے،جہاں65سے زائد افراد کی ہلاکت کي تصديق ہوئي ہے،جبکہ14 ہزار مکانات مکمل طور پر تباہ اور ايک لاکھ سے زائد لوگ گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے ہيں۔

News ID 1681596

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha