اسپیکر
-
روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر تہران پہنچ گئے
روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر اپنے وفد کے ہمراہ تہران پہنچے جہاں ائیرپورٹ پر ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ان کا استقبال کیا۔
-
امریکہ، مک کارتھی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب+ویڈیو
ری پبلکن رہنما کیون مک کارتھی 4روز ووٹنگ کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔
-
اسپیکر سمیت دیگر ایرانی حکام کی اہل سنت امام جماعت کی شہادت کی شدید مذمت
صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر میں خاش کے اہل سنت امام جماعت مولوی عبد الواحد ریگی کی شہادت پر ایرانی رہنماوں اور حکام نے پر زور مذمت کی اور اس عالم دین کی شہادت کو انقلاب اور اسلام کے دشمنوں کا ایک اور بزدلانہ اقدام قرار دیا۔
-
دنیا امریکہ کے بغیر زیادہ خوبصورت جگہ ہے،ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ تمام ایرانی عوام بشمول ناقدین اور مظاہرین ایران کے چپے چپے سے محبت کرتے ہیں اور پابندیوں کی متلاشی قوتوں، جنگ طلب عناصر اور دہشت گردوں کو تاوان نہیں دیں گے۔
-
ہفتہ وحدت شیعہ سنی یکجہتی کی علامت ہے، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ ہفتہ وحدت تمام شعبوں میں شیعہ سنی کے درمیان ہمدردی اور ایک دوسرے کے دوش بدوش آگے بڑھنے کے عینی مظاہرے کی علامت ہے۔
-
امریکہ وہی ١۹ اگست ١۹۵۳ والا امریکہ ہے/ مستکبرین سدھرنے والے نہیں ہیں، ایرانی اسپیکر
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے زور دے کر کہا کہ آج کا امریکہ وہی ١۹ اگست والا امریکہ ہے جبکہ ان کی دیگر ملکوں کی عوام من جملہ ایران کے متعلق اسکتباری نگاہ کی سطح اور گہرائی میں کوئی فرق نہیں آیا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر تہران پہنچ گئے
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں ، جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
-
راجہ پرویز اشرف پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکرمنتخب
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے استعفیٰ دے دیا
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکراسد قیصراورڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
ایرانی عوام تینوں قوا کے درمیان ہم آہنگی کے اثرات کا اپنی زندگی میں مشاہدہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عشرہ فجر کی مرکزی کمیٹی کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایرانی عوام تینوں قوا کے درمیان ہم آہنگی کے اثرات کا اپنی زندگی میں مشاہدہ کریں گے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کل رات ٹی وی پرعوام سے خطاب کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف یوم پارلیمنٹ کی مناسبت سے کل رات ٹی وی پر ایرانی عوام سے خطاب کریں گے۔
-
پاکستان میں اپوزيشن کا قومی اسمبلی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
پاکستان میں متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایرانی سائنسدانوں نے یورینیم کی افزودگی کو 60 فیصد تک پہنچا دیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری سائنسدانوں نے یورینیم کی افزودگی کو 60 فیصد تک پہنچا دیاہے۔
-
ایران کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کے لئے شجاعانہ اقدامات کی ضرورت
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کے سلسلے میں شجاعانہ اقدامات کی ضرورت ہے۔
-
محمد باقر قالیباف ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب
اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہويں پارلیمنٹ کے 230 نمائندوں نے محمد باقر قالیباف کو ایرانی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کرلیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکرکورونا وائرس کا شکار
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر اپنے بیٹے اور بیٹی سمیت کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا ہے ۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قرنطینہ میں چلے گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی صحافیوں سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔