ایران میں انتخابات
-
انتخابات کے کامیاب انعقاد پر دنیا بھر کے آزادی پسندوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، ایرانی وزیر داخلہ
ایرانی وزیر داخلہ نے کہا کہ یکم مارچ کے انتخابات کے شاندار انعقاد پر دنیا بھر کے آزادی پسندوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جب کہ بدخواہوں اور تسلط پسند دشمنوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملا۔
-
انتخابات میں عوام کی پرجوش شرکت عالمی استکبار کے منہ پر طمانچہ تھی، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ ایران کے بدخواہوں نے انتخابات کو ناکام بنانے کے لیے اپنے تمام حربے استعمال کئے، لیکن ایران کے جذبہ ایمان و امید سے سرشار باشعور عوام کی بروقت اور پرجوش شرکت نے عالمی استکبار کو مایوس اور رسوا کیا۔
-
ایران: ووٹنگ کا وقت آدھی رات تک بڑھا دیا گیا، سربراہ الیکشن کمیشن
پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹنگ کے لئے موجود لوگوں کے غیر معمولی ازدحام کی وجہ سے شورائے نگہبان کی منظوری سے انتخابات کا دورانیہ رات بارہ بجے تک بڑھا دیا گیا۔
-
رہبر معظم انقلاب نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا، تصاویر
ایرانی پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعہ کی صبح ٹھیک آٹھ بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ اپڈیٹ جاری ہے۔۔۔۔
-
انتخابات میں شرکت ملکی استحکام کی ضامن ہے، سینئر ایرانی تجزیہ کار
ایک سینئر ایرانی تجزیہ کار نے ملک کے پارلمانی انتخابات میں پرجوش عوامی شرکت کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جس ملک کو عوام کی حمایت حاصل نہ ہو وہ طاقت کی مساوات میں کمزور پوزیشن کا حامل ہوگا۔