17 جنوری، 2024، 3:39 PM

پاکستان کا ایران سے اپنے سفیر کو بلانے کا اعلان

پاکستان کا ایران سے اپنے سفیر کو بلانے کا اعلان

پاکستان میں موجود دہشت گرد گروپ کے ہیڈکوارٹر پر ایران کے میزائل حملے کے بعد پاکستانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ پاکستانی حکومت نے تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں موجود دہشت گرد گروپ کے ہیڈکوارٹر پر ایران کے میزائل حملے کے بعد پاکستانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ پاکستانی حکومت نے تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلانےکا فیصلہ کیا ہے، ایرانی حکومت کو پاکستانی سفیر واپس بلانے سے مطلع کیا ہے، پاکستان کے لیے ایرانی سفیر جو کہ اس وقت تہران میں موجود ہیں انہیں ایران سے فی الحال واپس نہ آنےکا کہہ دیا ہے۔

News ID 1921326

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha