4 اگست، 2023، 6:28 PM

قرآن کی شان گستاخی کرنے والوں کے خلاف انگریزی زبان میں ایرانی لڑکیوں کی رجز خوانی

قرآن کی شان گستاخی کرنے والوں کے خلاف انگریزی زبان میں ایرانی لڑکیوں کی رجز خوانی

قرآن مجید کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایرانی لڑکیوں نے مجلس کے دوران انگریزی زبان میں رجز خوانی کی۔

اس ویڈیو میں لڑکیاں ہاتھوں میں قرآن اٹھائے ہوئے کلام پاک کی توہین کے خلاف متن پڑھ رہی ہیں۔ 

News ID 1918233

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha