اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے 86ویں بحری گروپ کے کمانڈر، عملے اور اہل خانہ نے اتوار کی صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ یاد رہے اس گروپ نے کچھ عرصہ قبل دنیا کے گرد چکر لگاتے ہوئے 65 ہزار کلومیٹر سمندری راستے کو 8 مہینوں کے بعد کامیابی کے ساتھ طے کیا تھا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha