رہبرِ معظم انقلاب اسلامی
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں "جشن عبادت" کا انعقاد، روح پرور مناظر
امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت پر امام حسینیہ خمینیؒ تہران میں سیکڑوں طالبات کی شرکت سے، جو شرعی احکام کے وجوب کی عمر کو پہنچی ہیں، 'فرشتوں کا جشن' کے زیر عنوان ایک معنوی اور روح پرور پروگرام منعقد ہوا۔
-
رہبر معظم انقلاب کی امام خمینیؒ کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضری
'عشرۂ فجر' کی آمد اور اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا صنعتی توانائیوں کی نمائش کا دورہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ کی صبح ایران کی صنعتی توانائیوں اور کامیابیوں کی نمائش کا دورہ کیا۔
-
کلچر اور تبلیغ کے میدان میں کام کرنے والوں کا لازمی اور دائمی لائحۂ عمل ہونا چاہئے،رہبر معظم انقلاب
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ ثقافت اور تبلیغ کے شعبے سے جڑے ہوئے اداروں اور افراد کو ہمیشہ چوکنا رہنا چاہیے کہ الہی حکم کی تعمیل کسی بھی صورت میں رکنا نہیں چاہئے اور اس معاملے میں شور شرابے، تضحیک اور الزام تراشی سے نہیں ڈرنا چاہیے۔
-
قم میں رہبر معظم انقلاب سے تجدید عہد اور فرانسوی جریدے کے خلاف اجتماع+ویڈیو
مظاہرین نے دینی شخصیات اور اسلامی مقدسات کی توہین دنیا کے کروڑوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے مترادف قرار دیا اور فرانس کے صیہونی جریدے چارلی ہیبڈو کی جانب سے مرجعیت کی شان میں گستاخی کئے جانے کی شدید مذمت کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ذاکرین ، شعراء اور مداحوں کی ملاقات+تصاویر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ذاکرین ، شعراء اور مداحوں نے ملاقات کی۔
-
رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں دوسری مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی ميں ایام فاطمیہ (س) کے سلسلے کی دوسری مجلس منعقد ہوئی۔ مجلس عزاء میں صدر مملکت، چیف جسٹس، نائب صدر، سرکاری اور فوجی اعلیٰ حکام سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اعلی کونسل برائے ثقافتی انقلاب کے اراکین کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے منگل کو ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل (SCCR) کے ارکان سے ملاقات کی۔
-
عراقی وزیراعظم کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے منگل کی شام تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عراق کے وزیراعظم کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کی شام عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔
-
اصفہان کے لوگوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کے دوران محرم آپریشن کے 370 شہداء کی تشییع جنازہ کی برسی موقع پر صوبہ اصفہان کے عوام کی قربانیوں کی یاد میں عوام کے ایک گروپ نے آج صبح حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
رہبرِ معظّم انقلاب کا سیستان و بلوچستان میں رونما ہوئے حالیہ واقعات کا بغور جائزہ لینے کا حکم
رہبرِ معظّم انقلابِ اسلامی کے نمائندے نے ایرانی شہر زاہدان کے سنی امام جماعت عبد الحمید اسماعیل زہی سے ملاقات میں کہا کہ رہبرِ معظّم انقلابِ اسلامی نے سیستان اور بلوچستان میں پیش آنے والے حالیہ واقعات کی بغور تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایران بھر کے ہزاروں طلباء کی ملاقات
عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن سے قبل ہزاروں یونیورسٹیوں اور ہائی اسکولوں کے طلباء نے بدھ کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
امریکی سفارتخانے پر قبضے کی سالگرہ؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملک بھر کے ہزاروں طلباء کی ملاقات
عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن سے قبل ہزاروں یونیورسٹیوں اور ہائی اسکولوں کے طلباء نے بدھ کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
شدت پسندوں کا تشیع اور تسنن سے کوئی تعلق نہیں ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ شیعہ اور سنّی، دونوں طرف کچھ شدت پسند پائے جاتے ہیں جن کا تشیع اور تسنن سے کوئی تعلق نہیں ہے اور ان شدت پسندوں کو، اصل مذہب پر الزام تراشی کی راہ ہموار کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے اور ان لوگوں سے سختی سے نمٹا جانا چاہیے۔
-
صدر رئیسی کی رہبر انقلاب سے ملاقات/ دورہ ازبکستان کی رپورٹ پیش کی
ایرانی صدر نے اپنے دورہ ازبکستان سے واپسی پر صدر نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اور شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں ہونے والی ملاقاتوں اور معاہدوں کی رپورٹ پیش کی اور آئندہ دورہ نیویارک کے لیے اپنے منصوبوں سے آگاہ کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی اربعین کی مجلس عزا یونیورسٹی کے طالب علموں کے ساتھ منائیں گے
اربعین حسینی کی مناسبت سے طلبہ کی ماتمی انجمنوں کی مجلس عزا رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوگی۔
-
رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیۂ امام خمینی تہران میں شام غریباں کی مجلس
حسینیۂ امام خمینی میں شام غریباں کی مجلس منعقد ہوئي جس میں رہبر انقلاب اسلامی نے شرکت کی۔