28 ستمبر، 2024، 1:29 PM

کچھ دیر بعد رہبر معظم انقلاب اہم بیان جاری کریں گے

کچھ دیر بعد رہبر معظم انقلاب اہم بیان جاری کریں گے

لبنان پر جاری جارحیت کے حوالے سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کچھ دیر بعد اہم بیان جاری کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان پر جاری جارحیت کے حوالے سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کچھ دیر بعد اہم بیان جاری کریں گے۔ 

News ID 1926978

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha