4 فروری، 2024، 2:36 PM

ایران، ایئر ڈیفنس ڈے کی مناسبت سے فضائیہ کے کمانڈروں کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

ایران، ایئر ڈیفنس ڈے کی مناسبت سے فضائیہ کے کمانڈروں کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران میں کل ائیر ڈیفنس ڈے منایا جائے گا۔ اس موقع پر ملک کی فضائیہ کے اعلی کمانڈرز رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے اعلی حکام ائیر ڈیفنس ڈے کے موقع پر کل رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔

News ID 1921673

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha