فضائیہ
-
پاکستان نے تائیوانی طیاروں پر پابندی عائد کر دی
پاکستان نے ’’ایک چین‘‘ کی پالیسی کی حمایت میں تائیوان کی فضائی کمپنیوں کی پروازوں پر اپنی فضائی حدود سے گزرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
خطے میں یا سب کی فضائی پروازیں بحال ہوں گی یا کسی کی نہیں، مشیر رہبر انقلاب
رہبر انقلابِ اسلامی کے مشیر محمد مخبر نے کہا ہے کہ اگر ایران کو پروازوں اور ہوائی اڈوں کی خدمات حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی تو خطے کے کسی بھی ملک کو یہ سہولت حاصل نہیں ہوگی۔
-
یونانی فضائیہ کا ایف-4 فینٹم جنگی طیارہ گر کر تباہ
یونانی فضائیہ کا ایک ایف-4 فینٹم جنگی طیارہ شہر تاناگرا میں جاری فضائی نمائش کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔
-
فضائیہ ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی کمانڈر
ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل بہمن بہمرد نے کہا ہے کہ فضائیہ اعلیٰ ترین سطح کی تیاری میں ہے اور کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گی۔
-
عراق میں مبینہ فضائی سرگرمی کی خبریں منظم نفسیاتی کارروائی قرار
تحقیقات سے ثابت ہوا کہ فضائی حملے کا دعویٰ حقائق سے خالی تھا اور اس کا مقصد ایرانی عوام میں بے چینی، خوف اور داخلی میڈیا پر عدم اعتماد پیدا کرنا تھا۔