8 جنوری، 2025، 5:11 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عراق کے وزیراعظم کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عراق کے وزیراعظم کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے کچھ دیر پہلے عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی اور ان کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔

مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے آج (بدھ)  کی شام کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای اور السوڈانی کی ملاقات میں ایرانی صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان بھی موجود تھے۔

ابھی تک ملاقات کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

السوڈانی جو ایک سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی کرتے ہوئے آج صبح تہران پہنچے تھے، سعد آباد کمپلیکس میں ایرانی صدر پزشکیان نے ان کا استقبال کیا۔

News ID 1929424

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha