بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی
-
یورینیم افزودگی کی سطح پر کوئی قانونی پابندی نہیں، اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا مؤقف
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے واضح کیا ہے کہ جوہری سرگرمیاں عالمی ایجنسی کی نگرانی میں ہیں اور قانونی نقطۂ نظر سے یورینیم افزودگی کی سطح پر کوئی حد مقرر نہیں۔
-
گروسی اور عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، ایران-امریکہ مذاکرات پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ اور عالمی جوہری ایجنسی کے سربراہ نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران ایران–امریکہ بالواسطہ مذاکرات کی تازہ پیش رفت پر تبادلۂ خیال اور باہمی تعاون پر زور دیا۔
-
این پی ٹی کے رکن کی حیثیت سے ایران کو یورینیم افزودگی کا حق حاصل ہے، گروسی
آئی اے ای اے کے سربراہ نے کہا ہے کہ کشیدگی کے باوجود ایران معاہدۂ عدم پھیلاؤ کے دائرے میں رہتے ہوئے افزودگی کرسکتا ہے۔
-
ارجنٹینا کی طرف سے ریفائل گروسی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا امیدوار نامزد
ارجنٹینا نے آئی اے ای اے کے سربراہ ریفائل گروسی کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے امیدوار کے طور پر پیش کر دیا ہے۔
-
ہر منصفانہ معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، لیکن جنگ کے لئے پہلے سے زیادہ تیار ہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پچھلی جنگ کے مقابلے میں زیادہ تیار ہے لیکن منصفانہ معاہدے کی حمایت کرتا ہے۔
-
ایران کی پرامن جوہری تنصیبات پر حملہ کھلی جارحیت ہے، اسلامی
ایران کے اعلیٰ حکام نے پرامن جوہری تنصیبات پر حملے کو تاریخ میں بے مثال اور کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے امریکہ کو اس کے تمام نتائج کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
-
جنگی جرائم پر امریکہ اور اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کو خط میں کہا ہے کہ امریکی صدر کے اعتراف سے واشنگٹن کی براہِ راست مداخلت اور جنگی جرائم ثابت ہو گئے ہیں لہذا وہ ایرانی عوام کے مادی و معنوی نقصانات کا مکمل ازالہ کرے اور ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کے میزائل رینج پر پابندی، ملک کو خلع سلاح کرنے کی کوشش
رہبر انقلاب نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو مکمل طور پر بے نتیجہ قرار دیا اور کہا کہ واشنگٹن ایران کی میزائل رینج محدود کرنے کی سازش کر رہا ہے تاکہ ایران کو مکمل ہتھیار سے ہی محروم کیا جائے اور اسے تسلیم ہونے پر مجبور کیا جائے۔
-
آنے والے چند گھنٹے ایران اور ایجنسی کے لیے فیصلہ کن ہوں گے، میکرون
فرانسیسی صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں زور دیا کہ ان کا ملک سیکیورٹی کونسل کی توسیع کی حمایت کرتا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے سربراہ کی نیویارک میں اہم ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے سربراہ گروسی سے ملاقات کی۔