عدلیہ کے سابق سربراہ شہید بہشتی اور ان کے 72 ساتھیوں کی شہادت کی برسی اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت پر، اس ادارہ کے ‏سربراہ، قاضیوں اور کارکنان کی ایک جماعت نے آج منگل کو آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے تہران میں ملاقات کی۔

واضح رہے کہ 28 جون 1981 کو ایران کی عدلیہ کے سربراہ سید محمد حسینی بہشتی اور 72 دیگر اعلی حکام اور شخصیات منافقین گروہ کی جانب سے ہونے والے بم دھماکے میں شہید ہوئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha