شہید بہشتی
-
شہید بہشتی صحیح معنوں میں ایک برجستہ شخصیت تھے،رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے "معاشروں میں ناقابل تغیر خدائی روایات" کی وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ آج سے 40 برس پہلے انتہائی تلخ اور سخت حالات میں اگر اسلامی جمہوریہ ایران کو حیرت انگیز کامیابی اور سربلندی حاصل ہوئی تو اس کی وجہ ثابت قدمی اور دشمن کے مقابلے میں خوفزدہ نہ ہونا ہے۔
-
ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اعلی عہدیداروں سے خطاب
آیۃ اللہ ڈاکٹر بہشتی اور ان کے 72ساتھیوں کی شہادت کی برسی اور ہفتۂ عدلیہ کی مناسبت سے آج صبح عدلیہ کے سربراہ اور اعلی عہدیداروں نے حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ شہید بہشتی اور ان کے 72ساتھیوں کی شہادت
اسی دوران ہال میں زوردار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے بعد تہران کے سیکڑوں لوگ پارٹی کے ہیڈکوارٹر کے اطراف میں واقع سڑکوں پر اکٹھے ہوگئے۔ ایمبولینسیں آنے جانے لگیں۔ حزب جمہوری اسلامی کی کنکریٹ سے بنی ہوئی چھت دھماکے کے نتیجے میں دھڑام سے نیچے آگری اور دسیوں افراد ملبے تلے دب گئے۔
-
بیت المقدس کی آزادی کے سلسلے میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے
آیت اللہ شہید بہشتی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ امت مسلمہ مقبوضہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی تک کبھی سکون سے نہیں بیٹھے گي ۔