ہفتہ عدلیہ
-
رہبر معظم انقلاب سے عدلیہ کے اعلی حکام ملاقات کریں گے
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ہفتے کے روز ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے ملک کی عدلیہ کے اعلی حکام ملاقات کریں گے۔
-
عدلیہ کے سربراہ، عہدیداروں اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات؛
عدلیہ اسلامی نظام کے بنیادی ستونوں میں سے ایک ہے
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ عدلیہ کو لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے، اگر کورٹس میں جانے والوں کو ہچکچاہٹ کا سامنا کرنا پڑے تو خواہ اس کا کیس حل بھی ہوجائے تو وہ ٹوٹے دل کے ساتھ گھر لوٹ جائے گا۔ جس کا یقینا برا اثر پڑے گا۔
-
عدلیہ کے سربراہ، عہدیداروں اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
عدلیہ کے سابق سربراہ شہید بہشتی اور ان کے 72 ساتھیوں کی شہادت کی برسی اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت پر، اس ادارہ کے سربراہ، قاضیوں اور کارکنان کی ایک جماعت نے آج منگل کو آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے تہران میں ملاقات کی۔
-
انسانی حقوق کے دعویداروں کو ایرانی جیلوں اور قیدیوں کا مشاہدہ کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ اور ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی نے کورونا وائرس کے آغاز میں قیدیوں کو چھٹی دینے کے ایرانی عدلیہ کے اقدام کو دنیا میں بے نظیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کے دعویداروں کو ایرانی جیلوں اور قیدیوں کا قریب سےمشاہدہ کرنا چاہیے۔