مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
اس اجلاس میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژہ ای نے شرکت کی۔ تینوں قوا کے سربراہان نے اس اجلاس میں ملک کی اقتصادی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا اور عوام کو درپیش مشکلات کو حل کرنے پر تاکید کی۔
آپ کا تبصرہ