جنرل سلامی
-
حالیہ جنگوں میں عالمی طاقتوں کو بے بس کر دیا، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کے مشیر جنرل علی فدوی نے کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ نے کئی ماہ تک دنیا کی سب سے بڑی طاقتوں کا مقابلہ کیا اور انہیں مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔
-
دشمن نے دوبارہ حملے کی غلطی کی تو چاروں شانے چت کردیں گے، جنرل موسوی
ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل موسوی نے انتباہ کیا ہے کہ دشمن کی جانب سے کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے سابق سربراہ "شہید جنرل سلامی" سپرد خاک
شہید جنرل حسین سلامی اور شہید جنرل مسعود شانہ ئی کو حرم حضرت عبدالعظیم حسنی میں سپرد خاک کیا گیا۔
-
حرم حضرت عبدالعظیم حسنیؑ میں شہید جنرل سلامی کی نماز جنازہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ شہید جنرل حسین سلامی اور شہید شانه ای کی نماز جنازہ آج حرم حضرت عبدالعظیم حسنیؑ میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔
-
ایران، بہادر اور وفادار مردوں کی سرزمین
اس ویڈیو میں وہ حماسی مناظر دکھائے گئے ہیں جو ایران کے عظیم سپہ سالاروں شہید میجر جنرل محمد باقری، میجر جنرل حسین سلامی، اور کمانڈر ایئرواسپیس فورس امیر علی حاجی زادہ سے متعلق ہیں، جو حالیہ صہیونی حملے میں شہید ہوئے۔