22 جون، 2025، 4:28 PM

ایران، بہادر اور وفادار مردوں کی سرزمین

ایران، بہادر اور وفادار مردوں کی سرزمین

اس ویڈیو میں وہ حماسی مناظر دکھائے گئے ہیں جو ایران کے عظیم سپہ سالاروں شہید میجر جنرل محمد باقری، میجر جنرل حسین سلامی، اور کمانڈر ایئرواسپیس فورس امیر علی حاجی زادہ سے متعلق ہیں، جو حالیہ صہیونی حملے میں شہید ہوئے۔

ایران کی عظیم قوم نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی قیادت میں ان شہداء کے راستے کو جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔

ایران اپنی دفاعی اور میزائل طاقت کا مقروض انہی عظیم مردانِ میدان کو سمجھتا ہے جنہوں نے اپنی پوری زندگی خطے کے مظلوم عوام کے دفاع اور صہیونی رژیم و اس کے حامیوں کے خلاف جدوجہد میں گزار دی۔

News ID 1933784

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha