11 جون، 2025، 11:08 PM

کسی قسم کے خطرے کا جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، جنرل سلامی

کسی قسم کے خطرے کا جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، جنرل سلامی

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا: دشمن کے کسی بھی قسم کے خطرے کا جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا: خلیج فارس اور اس کے آس پاس کے علاقے ایران کے لئے دفاعی اہمیت کے حامل ہیں۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ سپاہ نہ صرف قریبی سمندری لڑائیوں میں حصہ لے سکتی ہے بلکہ دور دراز کے آپریشنز کو بھی بخوبی انجام دے سکتی ہے۔

جنرل سلامی  نے بتایا کہ سپاہ کے تیز رفتار جہازوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے، اور اسی طرح میزائل اور ڈرون ٹیکنالوجی کے شعبے میں بھی شاندار ترقی کی ہے۔

 جنرل سلامی نے واضح کیا کہ سپاہ ہر ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔

News ID 1933363

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha