جارحیت کا منہ توڑ جواب
-
ایران کی سالمیت کے خلاف کسی قسم کی دھمکیوں کو برداشت نہیں کریں گے، جنرل حیدری
ایران کی برّی فوج کے سینئر کمانڈر نے کہا کہ مسلح افواج ہمہ وقت میدان میں حاضر ہیں اور ملک کی ارضی سالمیت کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم جوئی کو برداشت نہیں کریں گی۔
-
دشمنوں کو سرپرائز دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، یمنی وزیر دفاع
یمن کے وزیر دفاع نے خبردار کیا کہ ملک کی افواج دشمن کی جارحیت کے خلاف جوابی کاروائی کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں اور جلد ہی خوف ناک سرپرائز دیں گی۔
-
جولانی فورسز کے حملوں کا بھرپور جواب دیں گے، لبنانی صدر
لبنان کے صدر نے شام سے ملحقہ سرحدوں پر جولانی فورسز سے نمٹنے کی ہدایات جاری کیں۔
-
ایرانی بحریہ دشمن کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے گی، ایڈمرل تنگسیری
ایران کے نیوی کمانڈر کا کہنا ہے بحریہ آج طاقت کے اس مرحلے پر پہنچ گئی ہے کہ جہاں وہ کسی بھی خطرے کا فیصلہ کن اور مؤثر جواب دے سکتی ہے۔
-
اسرائیلی رجیم کی حالیہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سینئر یمنی عہدیدار
یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر رکن نے ملک کے خلاف صیہونی رجیم کی حالیہ جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کا اعلان کیا ہے
-
اسرائیل کی ذرا سی حماقت پر منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایران
ایرانی وزیر دفاع نے کہا ملک کے خلاف کسی بھی اسرائیلی جارحیت کا سخت جواب د یا جائے گا۔
-
اگر صیہونیوں نے کوئی حماقت کی تو ایران وعدہ صادق 3 کے ذریعے تباہ کن جواب دے گا، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ اگر جارح صیہونی رجیم نے مزید کوئی غلطی کی تو ایران آپریشن وعدہ صادق 3 کے ذریعے انہیں کچل کر رکھ دے گا۔
-
دشمن کی کسی بھی حماقت کا دندان شکن جواب دینے کے لئے تیار ہیں، ایرانی ائیر چیف
سپاہ پاسداران انقلاب کے ائیر چیف مارشل جنرل حاجی زادہ نے کہا کہ صیہونی دشمن کی کس بھی حماقت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی وحشیانہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، یمن
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن نے ملک کے خلاف امریکی اور برطانوی جارحیت کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے زور دے کر کہا کہ صنعاء اس کا منہ توڑ جواب دے گا۔
-
ایران-سعودی تعلقات کی بحالی امریکہ کے لئے دھچکہ ہے، حسن نصر اللہ
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عالمی یوم القدس کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بحال ہونے سے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
-
فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے، ایرانی مسلح افواج
ایرانی مسلح فوج نے یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔