دشمن
-
دشمن اقتصادی محاصرے سے عوام اور حکومت میں رخنہ ڈالنا چاہتا ہے، امام جمعہ تہران
خطیب نماز جمعہ تہران نے کہا کہ اقتصادی دباؤ اور محاصرہ، حکومت اور عوام کے درمیان رخنہ ڈالنے اور حق کے محاذ کو کمزور کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔
-
دشمن ایرانی قوم اور مسلح افواج کے جذبے کو سمجھنے میں غلطی کا شکار ہے، ایرانی بحریہ
ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے اس فورس کے جوانوں کے عزم، متحرک صلاحیت اور اقتدار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن، ایرانی قوم اور اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے جذبے کو سمجھنے میں غلطی کا شکار ہے۔
-
آبنائے ہرمز مکمل کنٹرول میں؛ مسلح افواج کی جانب سے غیر مجاز بحری جہازوں کو گزرنے سے روک دیا گیا
22 اگست سے اب تک 30 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے غیر مجاز طور پر گزرنے کی کوشش پر اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے روک دیا ہے۔
-
طاقتور ایران کے قیام کے لیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں، جنرل ابن الرضا
ایرانی وزارتِ دفاع کے قائم مقام جنرل ابن الرضا نے رہبرِ انقلابِ اسلامی کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ وزارتِ دفاع میں ہم خود کو اس حکم کا براہِ راست مخاطب اور اسے اپنی ذمہ داری کا حصہ سمجھتے ہیں۔ ایران کو ہر روز پہلے سے زیادہ مضبوط ہونا چاہیے۔
-
دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے/ملکی حفاظت کے لیے کئی صدیاں لڑیں گے، جنرل حاتمی
ایرانی آرمی چیف کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے شمال مغرب اور مغربی علاقائی ہیڈکوارٹرز میں ایک ہزار سے زائد رہائشی یونٹس کی بیک وقت افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران دشمنوں کی سازشوں اور مہم جوئیوں کے تجربات کے لیے میدان نہیں ہے۔
-
دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل قبول کرنے پر مجبور کیا، ایرانی آرمی چیف
ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی جنگی صلاحیت اور ملکی دفاعی صنعت کی استعداد کے باہمی امتزاج نے ایران کی قومی طاقت کو نمایاں کیا، جس کے باعث دشمنوں کو ایرانی قوم کی دفاعی صلاحیت اور مزاحمت کے سامنے اپنی حکمت عملی اور حساب کتاب تبدیل کرنا پڑا۔
-
حالیہ جنگ میں دشمن کے 200 سے زائد طیارے اور دیگر فضائی وسائل مار گرائے گئے، جنرل ایزدی
میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے کہا ہے کہ امریکہ اور نیٹو کی حمایت یافتہ قوتوں کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی دباؤ کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران نہ صرف برقرار رہا بلکہ مزید مضبوط ہو کر سامنے آیا۔
-
حالیہ جنگ میں دشمن ایرانی عوام کے عزم و ارادے کو شکست نہیں دے سکا، ایرانی چیف جسٹس
محسن اژهای نے کہا کہ ایران کے خلاف حالیہ جنگ میں دشمن ایرانی عوام کے عزم و ارادے کو شکست نہیں دے سکا، تاہم اس کا مطلب یہ نہیں کہ خطرات ختم ہو گئے ہیں۔
-
زمینی جنگ دشمن کے لیے تباہ کن ہوگی، ایرانی بری فوج کمانڈر
ایرانی بری فوج کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمن نے زمینی جنگ کا راستہ اختیار کیا تو اسے شدید، مہنگی اور ناقابل تلافی نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا، جبکہ ایرانی افواج ملک کی ہر سرحد پر مکمل تیاری کے ساتھ موجود ہیں۔
-
دشمن کے پاس ایران کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، میجر جنرل عبداللہی
میجر جنرل سید علی عبداللہی نے کہا کہ دشمن کے پاس ایران کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
-
دشمن اور اس کے اڈوں پر حملے میں کسی ہجکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے، آیت اللہ اعرافی
عبوری قیادت کونسل کے رکن آیت اللہ اعرافی نے عوامی معیشت اور مسلح افواج کی پشت پناہی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جنگ اور دشمن کی جارحیت کا جواب اولین ترجیحات میں شامل ہونا چاہئے۔
-
دشمن میری باتوں کو غلط سمجھا، ایران کی ایک انچ زمین پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ دشمن نے ان کے بیانات کا غلط مطلب نکالا ہے، ایران پر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
جوابی حملے مزید سخت/دشمن پر جہنم کے دروازے کھول دیں گے، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ دشمن کو مسلسل اور سبق آموز حملوں کے لیے تیار رہنا چاہیے اور امریکہ اور صیہونی حکومت کے سامنے جہنم کے مزید دروازے کھلتے جائیں گے۔
-
آخری سانس تک ایران کی خودمختاری کا دفاع کریں گے، ایرانی آرمی چیف
ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک کی آزادی اور حفاظت کا آخری سانس تک دفاع کریں گے۔
-
سرحدوں پر دشمن کی ہر حرکت کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے، جنرل جہانشاہی
ایرانی بری فوج کے اعلی کمانڈر نے ملکی دفاعی نظام کو مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کی سرگرمیوں پر مسلح افواج کی کڑی نظر ہے۔
-
ہم کسی دباؤ یا غنڈہ گردی کو قبول نہیں کریں گے، صدر مسعود پزشکیان
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ تہران مشکلات اور غنڈہ گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا اور ہرگز سرتسلیم خم نہیں کرے گا۔
-
ایرانی قوم کبھی بھی اجنبیوں اور جارح قوتوں کے سامنے سر نہیں جھکائے گی، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا کہ نئی ایرانی نسل اقتصادی مشکلات کے باوجود اسلام، ایران اور قومی وحدت کے دفاع میں پہلے سے زیادہ مضبوط کھڑی ہے۔
-
ایرانی بحریہ دشمن کی نقل و حرکت پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے، ایرانی بحریہ کے سربراہ
ایرانی فوج کی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایران کی بحری افواج سمندری حدود میں دشمن کی تمام سرگرمیوں پر مسلسل اور گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
ایرانی قوم اتحاد کے ساتھ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنائے گی، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے عوامی مشکلات حل کرنے کی حتی المقدور کوششوں کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم متحد ہوکر دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادے گی۔
-
ایرانی قوم اتحاد کے ساتھ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنائے گی، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے عوامی مشکلات حل کرنے کی حتی المقدور کوششوں کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم متحد ہوکر دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادے گی۔
-
ایرانی عوام نے ایک بار پھر امریکہ اور اسرائیل کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کیا، قالیباف
اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ایرانی کے عوام نے ایک بار پھر امریکا اور صیہونی حکومت کے ناپاک اہداف کو ناکام بنادیا۔
-
دشمن دباؤ کے ذریعے غیر منطقی مطالبات منوانے میں کامیاب نہیں ہوگا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے دشمن کو خبردار کیا کہ عزم و حوصلے والے ایرانی عوام پر فوجی یا سیاسی دباؤ سے غیر معقول مطالبات نہیں تھوپے جاسکتے۔
-
اسرائیل مغرب کا ناجائز بچہ، امریکہ انسانیت کا کھلا دشمن ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے کہا تھا کہ اسرائیل مغرب کا ناجائز بچہ ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔
-
دشمن منظم انداز میں عریانی اور بے راہ روی کو عام کرنا چاہ رہا ہے، سربراہ عفت و حجاب فاؤنڈیشن
ملکی میڈیا کو دشمن کی اس منظم سرگرمی کی حقیقت بیان کرنی چاہیے تاکہ عوام، خصوصاً خاندان، اس کے پسِ پردہ حقائق سے باخبر رہیں اور نادانستہ طور پر اس جال میں نہ پھنسیں۔
-
دشمن اب ٹام ہاک استعمال کرنے کی جرات نہیں کرے گا، سابق روسی وزیر اعظم
سابق روسی وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ ان کے نزدیک مخالف قوتیں امریکی کروز میزائل «ٹام ہاک» کو روس کے خلاف استعمال کرنے کی ہمت نہیں رکھیں گی۔
-
دشمن کو جنگ دوبارہ شروع کرنے کا کوئی بہانہ نہیں دیں گے، خلیل الحیہ
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ حماس دشمن کو جنگ دوبارہ شروع کرنے کا کوئی بہانہ نہیں دے گی۔
-
مخالفین سے نفرت کرتا ہوں، برداشت نہیں کر سکتا! ٹرمپ کا غرور عروج پر
امریکی صدر نے غرور آمیز لہجے میں کہا ہے کہ مخالفین سے نفرت کرتا ہوں، دشمنوں کے لیے خیرخواہی نہیں رکھتا۔