11 اپریل، 2025، 8:16 AM

جارحوں کو فرعونیوں کی طرح سمندر میں غرق کر دیں گے، ایڈمرل شہرام ایرانی

جارحوں کو فرعونیوں کی طرح سمندر میں غرق کر دیں گے، ایڈمرل شہرام ایرانی

ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے خبردار کیا کہ کسی بھی جارح کو فرعونیوں کی طرح سمندر میں غرق کر دیا جائے گا۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا کہ آج دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کو ایک مضبوط طاقت کے طور پر دیکھتے ہیں۔
 انہوں نے مزید کہا کہ شیطان سمندر میں براہ راست تصادم چاہتا ہے لیکن اللہ کی مدد سے ہم اسے فرعونیوں  کی طرح غرق کردیں گے۔"

شہرام ایرانی نے واضح کیا کہ بحریہ جارح دشمن کو سرپرائز دے گی۔

 انہوں نے کہا بحریہ کے غیر معمولی مشن سے ایران کے عسکری وقار میں اضافہ ہوا ہے۔"

News ID 1931754

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha